تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَلَدُ الحَرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَلَدُ الحَرام کے معانیدیکھیے
وَلَدُ الحَرام کے اردو معانی
صفت
- بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو، ولدالزنا، حرام زادہ، مجہول النسب
- برساتی کیڑا مکوڑا
شعر
نرے سیدھے سادے ہم تو بھلے آدمی ہیں یارو
ہمیں کج جو سمجھے سو خود ولد الحرام الٹا
English meaning of valad-ul-haraam
Adjective
- bastard, illegitimate child, the child who born before the ritual of marriage
- an earth-worm
वलद-उल-हराम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हरामी लड़का, जो बच्चा बिना शादी की रस्म से पहले हुआ हो
- बरसाती कीड़ा मकोड़ा
وَلَدُ الحَرام کے مترادفات
وَلَدُ الحَرام کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَلَدُ الحَرام)
وَلَدُ الحَرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔