تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَجِیہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَجِیہ کے معانیدیکھیے
وَجِیہ کے اردو معانی
صفت
- خوش نما، خوب صورت، خوش وضع، خوش رو، حسین، خوش شکل، خوب رو نیز جامہ زیب، خوش لباس
- عزت والا، معتبر، معزز، صاحب جاہ
- موزوں، زیبا
- مضبوط، مستحکم
شعر
وہ خوبرو ہے حسیں ہے وجیہ ہے سیماؔ
وہ میرا یار بڑا سانولا سلونا ہے
English meaning of vajiih
Adjective
- dignified, respectful
- handsome, graceful, of commanding personality
- strong
- suitable, appropriate, becoming
- of a noble presence, respectable
- good-looking, comely
- specious
वजीह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- श्रीमुख, जिसका चेहरा रोबदार हो, ख़ुशनुमा, ख़ूबसूरत, ख़ुशवज़ा, ख़ुशरू, हुसैन, ख़ुश शक्ल, ख़ूब रो नीज़ जामा जे़ब, ख़ुशलिबास
- मौज़ूं, ज़ेबा
- दृढ़, मज़बूत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَجِیہ)
وَجِیہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔