تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجہِ نِزاع" کے متعقلہ نتائج

وَجْہ

منھ، چہرہ، طریقہ، جانب، صورت، شکل، چہرہ، سبب، باعث، موجب

وَجہِ رَب

رک : وجہ اللہ ۔

وَجہِ نَفس

(تصوف) کسی شے کے ہونے کی دلیل ، وجہ امکاں ، ہر شئے کا ذریعہء امتیاز ؛ ذاتِ ممکن (جو عارضی ہوتی ہے) ۔

وَجْہِ اَحْسَن

وَجہُ الحَق

(تصوف) ذات ِحق ، ذات ِالہٰی ۔

وجہ ثبوت

(قانون) ثبوت کی دلیل، شہادت، گواہی، گواہوں کی پیشی

وجہ راحت

خوشی کے اسباب، خوشی کے وجوہات

وَجہ دار

وہ شخص جس کو جاگیر بطور وجہ ِخاص دی گئی ہو ۔

وَجہِ حال

وَجہِ خاصَہ

(اصطلاحاً) وہ جاگیر جو کسی امیر یا سردار کو خاص اس کے تصرف کے لیے بخشی جائے ۔

وَجْہِ حَسِین

وَجہِ جامِع

(بلاغت) رک : وجہ ِ شبہ ۔

وَجہِ قَلِیل

معاش جو بے حد کم ہو ؛ قلیل آمدنی ؛ تھوڑی سی رقم ۔

وَجْہِ حَلال

حلال روزی ، کسب حلال ، جائز ذریعہء معاش ۔

وَجہِ وَجِیہ

رک : وجہ موجہ ۔

وَجہِ قُوَّت

گزارے کا ذریعہ ، پیٹ بھرنے کا وسیلہ

وَجہِ تَلقِیب

لقب دینے کی وجہ ، کسی چیز کو ملقب کرنے کا سبب ۔

وَجْہِ کَفاف

اس قدر معاش جو روز مرہ خرچ کے لیے کافی ہو، وہ رقم جو محض گزارے کے لیے کافی ہو

وَجہِ سَعَادَت

خوشی کی وجہ

وَجہِ آزادی

وہ رقم جو جنگ کے قیدی کی رہائی کے لیے قدیم زمانے میں دی جاتی رہی ، فدیہ ، زرِ رہائی ۔

وَجہِ اِلتِباس

شک کا سبب ، شبہے کی وجہ ۔

وَجہِ گُزَران

گزارے کا ذریعہ ؛ پیٹ بھرنے کا وسیلہ

وَجہُ العِنایَہ

(تصوف) اس سے مراد جذب و سلوک ہے اور یہ دونوں وجہیں ہدایت کی ہیں

وَجہِ مُقَرَّرہ

ماہانہ وظیفہ ، وہ مخصوص رقم جو ہر ماہ وظیفے کے طور پر دی جائے نیز خراج ۔

وَجہِ ثَبوتِ کامِل

وَجہی بَصارَت

نابینا افراد کی وہ قابلیت جس سے وہ سماعت کے ذریعے فاصلے یا سمت کا اندازہ کر لیتے ہیں ۔

وَجہی

معاش سے متعلق نیز تنخواہ دار ؛ قدیم دہلی میں سپاہیوں کی ایک قسم جسے شاہی خزانے سے تنخواہ ملتی تھی ۔

وَجہ اللّٰہ

مراد : خدا کی ذات ، ذات ِحق ، ذات ِالٰہی ، اﷲ کی ذات ۔

بَوَجْہ

غرض سے ، مقصد سے ، سبب سے.

من وجہ

ایک صورت سے، ایک طرح سے

عِلْمِ وَجْہ

علمِ قیافہ ، چہرہ شناسی کا علم (انگ : Physiognomy) .

حُسْنُ الْوَجْہ

خُوبصورت ، وجیہ .

قَسِیمُ الْوَجْہ

خوبصورت ، خوش شکل ، خوش اندام .

عَلیٰ وَجْہ

ازروئے، بروئے، بطور

حَسِینُ الوَجْہہ

صَبِیحُ الْوَجْہ

(تصوف) وہ شخص جو متحقق ہو اسم جواد کے ساتھ اور مظہر اسم جواد ہو چون٘کہ بوجہ اکمل ذات حضرت سرور کائنات حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس بات سے متحقق ہے ، لہذا آپ ہی کے ساتھ مخصوص ہے.

مَعْرُوقُ الوَجْہہ

جس کے چہرے کی رگیں اُبھری ہوئی ہوں ۔

من کل وجہ

ہر طرح سے، ہر حالت میں، بہر حال، صورت یا کیف

مَہِیبُ الوَجْہ

نُقرَہُ الوَجہ فی الصِّدق

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) چہرے کی تازگی سچائی میں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجہِ نِزاع کے معانیدیکھیے

وَجہِ نِزاع

vaj.h-e-nizaa'वजह-ए-निज़ा'

وزن : 22121

وَجہِ نِزاع کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جھگڑے کا باعث، بحث و مباحثے کا سبب

English meaning of vaj.h-e-nizaa'

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • bone of contention, cause for dispute

वजह-ए-निज़ा' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • झगड़े का कारण, तकरार और बहस की वजह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجہِ نِزاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجہِ نِزاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone