تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجہِ حَلال کا ٹُکڑا" کے متعقلہ نتائج

پُھلْجَھڑی

بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں

پُھلْجَھڑی رَہنا

پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .

پُھلْجَھڑی چھوڑْنا

فتنہ انْگیزی کرنا، فساد کی بات کہنا

پُھلْجَھڑی چُھٹْنا

پھلجھڑی چھوڑنا (رک) کا لازم ، (مجازاً) کسی چیز کا چمکنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجہِ حَلال کا ٹُکڑا کے معانیدیکھیے

وَجہِ حَلال کا ٹُکڑا

vaj.h-e-halaal kaa Tuk.Daaवजह-ए-हलाल का टुकड़ा

Roman

وَجہِ حَلال کا ٹُکڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حلال کی قلیل کمائی ، ایمان داری کی روزی ، حلال کی تھوڑی سی آمدنی

Urdu meaning of vaj.h-e-halaal kaa Tuk.Daa

Roman

  • halaal kii qaliil kamaa.ii, i.imaandaarii kii rozii, halaal kii tho.Dii sii aamdanii

English meaning of vaj.h-e-halaal kaa Tuk.Daa

Noun, Masculine

  • honest pittance

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھلْجَھڑی

بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں

پُھلْجَھڑی رَہنا

پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .

پُھلْجَھڑی چھوڑْنا

فتنہ انْگیزی کرنا، فساد کی بات کہنا

پُھلْجَھڑی چُھٹْنا

پھلجھڑی چھوڑنا (رک) کا لازم ، (مجازاً) کسی چیز کا چمکنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجہِ حَلال کا ٹُکڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجہِ حَلال کا ٹُکڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone