تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجَہِ مُخاصَمَت" کے متعقلہ نتائج

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجَہِ مُخاصَمَت کے معانیدیکھیے

وَجَہِ مُخاصَمَت

vajah-e-muKHaasamatवजह-ए-मुख़ासमत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

وَجَہِ مُخاصَمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

Urdu meaning of vajah-e-muKHaasamat

  • Roman
  • Urdu

  • dushmanii kii vajah, la.Daa.ii jhag.De ka sabab

English meaning of vajah-e-muKHaasamat

Noun, Feminine

  • cause of conflict
  • ground of complaint

वजह-ए-मुख़ासमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शत्रुता का कारण, द्वेष का कारण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجَہِ مُخاصَمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجَہِ مُخاصَمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone