تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَجاہَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَجاہَت کے معانیدیکھیے
وَجاہَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چہرے کا رعب، چہرے کی روشنی، قابل احترام ہونا نیز عزت و حرمت، احترام، بزرگی، توقیر، وقار، رعب، دبدبہ، بھاری بھر کم پن، مقتدرت، حکومت، اقتدار، عہدہ، اختیار، خوبصورتی، چہرے کی رونق، خوب روئی، خوش وضعی، حسن
شعر
اللہ رے جوبن تیرا اللہ رے صورت
اللہ رے وجاہت
جو شاہ کے کاندھوں کی وجاہت کا سبب ہے
دیکھو تو بھلا تاج ہے کس کاسۂ سر کا
تیرے سبھی دروغ وجاہت میں چھپ گئے
اور میری صاف بات پہ کتنے گماں ہوئے
English meaning of vajaahat
Noun, Feminine
- elegance, personality, appearance, beauty, domination, dignity, respect, respectability, authority
वजाहत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुन्दरता, चेहरे की रौनक, हुस्न, सम्मान, दबदबा, चेहरे का तेज, मुखश्री, मुखकांति, चेहरे की आबोताब, प्रतिष्ठा, मान्यता, इज्ज़त
وَجاہَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَجاہَت)
وَجاہَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔