تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجاہَت" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

تَعَیُّناتِ خارِجی

(تصّوف) ارواح اور امثال اور اجسام وغیرہ کے تعینات کہ جو معبر بمظاہر کو نیہ ہیں.

مَعْہُودِ خارِجی

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلاً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد پیغمبر موسیٰ

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

وُجُودِ خارِجی

(منطق) شے جو خارج میں واقعی موجود ہو ، وجود جس کا خارج میں ادراک ہو سکے ؛ خارجی دنیا ؛ جسمانی وجود ، ظاہری دنیا ۔

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجاہَت کے معانیدیکھیے

وَجاہَت

vajaahatवजाहत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَجَهَ

Roman

وَجاہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چہرے کا رعب، چہرے کی روشنی، قابل احترام ہونا نیز عزت و حرمت، احترام، بزرگی، توقیر، وقار، رعب، دبدبہ، بھاری بھر کم پن، مقتدرت، حکومت، اقتدار، عہدہ، اختیار، خوبصورتی، چہرے کی رونق، خوب روئی، خوش وضعی، حسن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَضاحَت

(لفظاً) صاف ظاہر کرنا، نمایاں کرنا

شعر

Urdu meaning of vajaahat

Roman

  • chehre ka rob, chehre kii roshnii, kaabil-e-ehtiraam honaa niiz izzat-o-hurmat, ehtiraam, bujurgii, tauqiir, vaqaar, rob, dabdabaa, bhaarii bharkam pan, maqatadrat, hukuumat, iqatidaar, ohdaa, iKhatiyaar, Khuubsuurtii, chehre kii raunak, Khuubruu.ii, Khushavazi.i, husn

English meaning of vajaahat

Noun, Feminine

  • elegance, personality, appearance, beauty, domination, dignity, respect, respectability, authority

वजाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुन्दरता, चेहरे की रौनक, हुस्न, सम्मान, दबदबा, चेहरे का तेज, मुखश्री, मुखकांति, चेहरे की आबोताब, प्रतिष्ठा, मान्यता, इज्ज़त

وَجاہَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

تَعَیُّناتِ خارِجی

(تصّوف) ارواح اور امثال اور اجسام وغیرہ کے تعینات کہ جو معبر بمظاہر کو نیہ ہیں.

مَعْہُودِ خارِجی

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلاً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد پیغمبر موسیٰ

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

وُجُودِ خارِجی

(منطق) شے جو خارج میں واقعی موجود ہو ، وجود جس کا خارج میں ادراک ہو سکے ؛ خارجی دنیا ؛ جسمانی وجود ، ظاہری دنیا ۔

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجاہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجاہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone