تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحْشی پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشی پَن کے معانیدیکھیے
وَحْشی پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وحشی ہونے کی حالت یا کیفیت، وحشت، وحشت ناکی، وحشت زدگی، اجڈپن
شعر
اتنا بھی نہ اچھا وحشی پن دولت کے نشہ میں پاگل سن
جو ہے نہ کبھی ٹکنے والی اس چیز پہ کیوں اتراتا ہے
میں دریا کے وحشی پن سے واقف ہوں
میرے گھر کے ساتھ کنارا لگتا ہے
نوع بشر کا وحشی پن جب یاد کرو
یہ مت بھولو جنگل کا باشندہ ہے
English meaning of vahshii-pan
Noun, Masculine
- savagery, atrocity, foolhardiness
वहशी-पन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जंगली होने की हालत या स्थिति, जंगली पन, उजड्डपन, क्रूरता, बेरहमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَحْشی پَن)
وَحْشی پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔