تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحْشی مِزاج" کے متعقلہ نتائج

پاسْبان

دربان، چوکیدار، نگہبان، حفاظت کرنے والا

پاسْبانی

دربانی کا کام اور مرتبہ، چوکیداری، نگہبانی، دربانی

پاسْبان خانَہ

وہ جگہ جو پاسبان یا نگہبان کے قیام یا موسم وغیرہ سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ہو.

پاسْبانِ عَقْل

guard of intuition

پیش بِیْن

foreseeing, prudent, provident, wise

پیش بِیں

عاقبت اندیش، دوراندیش، دوربین

خانْدانی پاسْبان

(مسیحی) خاندانی قیسیس ؛ فوجی پاسبان ، ادارتی پاسبان (Chaplain Priest) .

passband

مختلف تعدّد والی پٹی جس کی حدود میں ریڈیو سگنل بغیر تلطیف کے چھن چھن کر فلٹر سے نکلتے ہیں۔.

پَیسْبانی

(رک) پاسبانی.

پیش بَن٘د

وہ چمڑا یا تسمہ وغیرہ جو گھوڑے کی پوزی اور تنْگ کے درمیان اس کی گردن جھکی رہنے کی غرض سے بانْدھتے ہیں، کھوڑے کا زیر بند

پیش بَنْدی

دور اندیشی، پیشتر سے کسی بات کی تدبیر

پاش بَنْدھ

پھان٘سی دیا ہوا ، جال میں پکڑا ہوا .

پِیشاب بَنْد

ایک بیماری جس میں پیشاب نہیں آتا، حبس البول

پَیسا بَنانا

make money

پوز بَنانا

انداز اختیار کرنا ، اداکاری کرنا .

پیشاب بَنْد ہونا

کسی مرض سے پیشاب کا رک جانا

پیشاب نِکَلْنا

رک: پیشاب خطا ہونا .

پیشاب نِکَل جانا

۔ موت دینا۔ نہایت ڈرنا۔ خوف سے کانپنا۔

پیش بِیْنی

آگے کی بات سوچنے والا، عاقبت اندیشی، دوراندیشی، عقلمندی، ہوشیاری

پیشاب نَہ کَرْنا

۔۱۔ بہت حقیر سمجھنا۔ بالکل خاطر میں نہ لانا۔

پیشاب نِکَل پَڑنا

رک: پیشاب خطا ہونا .

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشی مِزاج کے معانیدیکھیے

وَحْشی مِزاج

vahshii-mizaajवहशी-मिज़ाज

اصل: عربی

وزن : 22121

Roman

وَحْشی مِزاج کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ رک ؛ وحشی خصلت ، جس کے مزاج میں وحشت بھری ہو ، وہ شخص جو تنہائی پسند ہو اور آدمیوں سے دور بھاگتا ہو ۔
  • ۲۔ درندہ صفت ۔

شعر

Urdu meaning of vahshii-mizaaj

Roman

  • ۱۔ ruk ; vahshii Khaslat, jis ke mizaaj me.n vahshat bharii ho, vo shaKhs jo tanhaa.ii pasand ho aur aadmiiyo.n se duur bhaagtaa ho
  • ۲۔ darindaa sifat

English meaning of vahshii-mizaaj

Adjective

  • barbarian, savage by nature

वहशी-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो जंगली जानवरों की तरह आदमियों से भागे, अशिष्ट, जंगली, वो शख़्स जो तन्हाई पसंद हो और आदमियों से दूर भागता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاسْبان

دربان، چوکیدار، نگہبان، حفاظت کرنے والا

پاسْبانی

دربانی کا کام اور مرتبہ، چوکیداری، نگہبانی، دربانی

پاسْبان خانَہ

وہ جگہ جو پاسبان یا نگہبان کے قیام یا موسم وغیرہ سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ہو.

پاسْبانِ عَقْل

guard of intuition

پیش بِیْن

foreseeing, prudent, provident, wise

پیش بِیں

عاقبت اندیش، دوراندیش، دوربین

خانْدانی پاسْبان

(مسیحی) خاندانی قیسیس ؛ فوجی پاسبان ، ادارتی پاسبان (Chaplain Priest) .

passband

مختلف تعدّد والی پٹی جس کی حدود میں ریڈیو سگنل بغیر تلطیف کے چھن چھن کر فلٹر سے نکلتے ہیں۔.

پَیسْبانی

(رک) پاسبانی.

پیش بَن٘د

وہ چمڑا یا تسمہ وغیرہ جو گھوڑے کی پوزی اور تنْگ کے درمیان اس کی گردن جھکی رہنے کی غرض سے بانْدھتے ہیں، کھوڑے کا زیر بند

پیش بَنْدی

دور اندیشی، پیشتر سے کسی بات کی تدبیر

پاش بَنْدھ

پھان٘سی دیا ہوا ، جال میں پکڑا ہوا .

پِیشاب بَنْد

ایک بیماری جس میں پیشاب نہیں آتا، حبس البول

پَیسا بَنانا

make money

پوز بَنانا

انداز اختیار کرنا ، اداکاری کرنا .

پیشاب بَنْد ہونا

کسی مرض سے پیشاب کا رک جانا

پیشاب نِکَلْنا

رک: پیشاب خطا ہونا .

پیشاب نِکَل جانا

۔ موت دینا۔ نہایت ڈرنا۔ خوف سے کانپنا۔

پیش بِیْنی

آگے کی بات سوچنے والا، عاقبت اندیشی، دوراندیشی، عقلمندی، ہوشیاری

پیشاب نَہ کَرْنا

۔۱۔ بہت حقیر سمجھنا۔ بالکل خاطر میں نہ لانا۔

پیشاب نِکَل پَڑنا

رک: پیشاب خطا ہونا .

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحْشی مِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحْشی مِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone