تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحْشی مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشی مِزاج کے معانیدیکھیے
وَحْشی مِزاج کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ رک ؛ وحشی خصلت ، جس کے مزاج میں وحشت بھری ہو ، وہ شخص جو تنہائی پسند ہو اور آدمیوں سے دور بھاگتا ہو ۔
- ۲۔ درندہ صفت ۔
شعر
کچھ تو پہلے سے دل بے تاب تھا وحشی مزاج
بے ترے دن رات گھبراتا ہے تنہا اور بھی
کس طرف جاتا رہا کیا جانے وہ وحشی مزاج
ڈھونڈتے پھرتے ہیں ہم اور مصحفیؔ ملتا نہیں
English meaning of vahshii-mizaaj
Adjective
- barbarian, savage by nature
वहशी-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो जंगली जानवरों की तरह आदमियों से भागे, अशिष्ट, जंगली, वो शख़्स जो तन्हाई पसंद हो और आदमियों से दूर भागता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَحْشی مِزاج)
وَحْشی مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔