تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحْشَت اُچَھلنا" کے متعقلہ نتائج

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشَت اُچَھلنا کے معانیدیکھیے

وَحْشَت اُچَھلنا

vahshat uchhalnaaवहशत उछलना

محاورہ

مادہ: وَحْشَت

  • Roman
  • Urdu

وَحْشَت اُچَھلنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • سودا ہونا، خفقان ہونا، جنون کا زور ہونا

Urdu meaning of vahshat uchhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saudaa honaa, Khafqaan honaa, junuun ka zor honaa

English meaning of vahshat uchhalnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to be mad, to be cray, to be mad with intensity

वहशत उछलना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • दीवाना होना, पागल होना, जुनून का ज़ोर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحْشَت اُچَھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحْشَت اُچَھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone