تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحْشَت سَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشَت سَرا کے معانیدیکھیے
وَحْشَت سَرا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وحشت خانہ، وحشت کی جگہ، تنہائی کا گھر، مجازاً: ویران جگہ، ڈراؤنی جگہ
شعر
دل کے وحشت سرا سے خدا جانے کیوں
سب گئے ایک داغ وفا رہ گیا
کسی سے دل نہ اس وحشت سرا میں میں نے اٹکایا
نہ الجھا خار سے دامن کبھی میرے بیاباں کا
جہاں سامان وحشت کے اسے وحشت سرا کہیے
جہاں اسباب ویرانی وہ ویرانہ ہے گھر کیا ہے
English meaning of vahshat-saraa
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- terrible, frightening, loneliness, symbolic: desolate place, scary place
वहशत-सरा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भयावह, भय या आतंक की जगह, एकांत का घर, प्रतीकात्मक: उजाड़ जगह, डरावनी जगह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَحْشَت سَرا)
وَحْشَت سَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔