تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحْشَت پَنا" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشَت پَنا کے معانیدیکھیے

وَحْشَت پَنا

vahshat-panaaवहशत-पना

وزن : 2212

مادہ: وَحْشَت

Roman

وَحْشَت پَنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • گھبراہٹ کی کیفیت یا حالت، گھبراہٹ، خوف

Urdu meaning of vahshat-panaa

Roman

  • ghabraahaT kii kaifiiyat ya haalat, ghabraahaT, Khauf

English meaning of vahshat-panaa

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • agitation, bewilderment, fear

वहशत-पना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • घबराहट की स्थिती या हालत, घबराहट, भय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحْشَت پَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحْشَت پَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone