تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحْشَت کی لینا" کے متعقلہ نتائج

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

outshine

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشَت کی لینا کے معانیدیکھیے

وَحْشَت کی لینا

vahshat kii lenaaवहशत की लेना

محاورہ

Roman

وَحْشَت کی لینا کے اردو معانی

  • وحشت ظاہر کرنا، وحشت کی باتیں کرنا، ایسی باتیں کرنا گویا حالت وحشت میں ہو، بکنا، بڑبڑانا

Urdu meaning of vahshat kii lenaa

Roman

  • vahshat zaahir karnaa, vahshat kii baate.n karnaa, a.isii baate.n karnaa goya haalat vahshat me.n ho, baknaa, ba.Dba.Daanaa

English meaning of vahshat kii lenaa

  • inciteful speech

वहशत की लेना के हिंदी अर्थ

  • भय की बातें करना, वहशत की बातें करना, ऐसी बातें करना गोया हालत भय में हो, बकना, बड़बड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

outshine

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحْشَت کی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحْشَت کی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone