تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحْشَت خیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشَت خیز کے معانیدیکھیے
وَحْشَت خیز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وحشت بڑھانے والا، وحشت پیدا کرنے والا، گھبراہٹ طاری کردینے والا نیزخوفناک
شعر
کسی معصوم پر بیداد کا الزام کیا معنی
یہ وحشت خیز باتیں عشق بد انجام رہنے دے
مجھ کو نہ لے چل باد بہاری رنگ چمن ہے وحشت خیز
جیب سے لے کر دامن تک سو ٹکڑے کرتا پھولوں کا
گھر ہے وحشت خیز اور بستی اجاڑ
ہو گئی ایک اک گھڑی تجھ بن پہاڑ
English meaning of vahshat-KHez
Persian, Arabic - Adjective
- scary, frightening
वहशत-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- डर और भय बढ़ाने वाला, भय पैदा करने वाला, घबराहट तारी कर देने वाला तथा ख़ौफ़नाक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَحْشَت خیز)
وَحْشَت خیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔