تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحْشَت اَثَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشَت اَثَر کے معانیدیکھیے
وَحْشَت اَثَر کے اردو معانی
صفت
- ایسی بات یا مقام وغیرہ جس سے وحشت پیدا ہو، وحشت ناک، مہیب، ہیبت ناک، وحشت سے بھری ہوئی، خوف سے پر، ہراساں کرنے والا
شعر
وحشت اثر فضا ہے نہ دیوار و در یہاں
بیکار ہی میں گھر سے بیاباں میں آ گیا
یہ عجب شب ہے انہیں سونے نہ دو ورنہ سلیمؔ
خواب بچوں کے لیے وحشت اثر ہو جائیں گے
صبر وحشت اثر نہ ہو جائے
کہیں صحرا بھی گھر نہ ہو جائے
वहशत-असर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَحْشَت اَثَر)
وَحْشَت اَثَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔