تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحْشَت اَفزا" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشَت اَفزا کے معانیدیکھیے

وَحْشَت اَفزا

vahshat-afzaaवहशत-अफ़्ज़ा

وزن : 2222

وَحْشَت اَفزا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (لفظاً) وحشت بڑھانے والا (کوئی خبر، واقعہ، حالت وغیرہ)، خوف بڑھانے والا

شعر

English meaning of vahshat-afzaa

Persian, Arabic - Adjective

  • evoking madness, fear extender

वहशत-अफ़्ज़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • डर बढ़ाने वाला, भय बढ़ाने वाला (कोई ख़बर, वाक़िया, हालत वग़ैरा), ख़ौफ़ बढ़ाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحْشَت اَفزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحْشَت اَفزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone