تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحْشَت آثَار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشَت آثَار کے معانیدیکھیے
وَحْشَت آثَار کے اردو معانی
صفت
- وحشت پیدا کرنے والا، خوفناک، ڈراونا، ہولناک، بھیانک
شعر
عزم راسخ ہے تو ہر گام ہے منزل بہ کنار
وحشت آثار سوا درۂ دشوار سہی
ان گلیوں کے رمز و کنایہ یوں وحشت آثار ہوئے
میں تو دل ہی چھوڑ کے بھاگا اس لچکیلی مٹی میں
English meaning of vahshat-aasaar
Adjective
- fear monger, frightening, scary,
वहशत-आसार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- डर पैदा करने वाला, भयावह, डरावना, भयानक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَحْشَت آثَار)
وَحْشَت آثَار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔