تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَہْم و گُمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَہْم و گُمان کے معانیدیکھیے
وَہْم و گُمان کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ۱. سوچ، خیال، تخیّل، تصوّر.
- ۲. فرضی بات، اندازہ، قیاس، (یقین اور حقیقت کے برعکس).
شعر
چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا
یہ سانحہ مرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
علویؔ کواڑ کھول کے دیکھا تو کچھ نہ تھا
وہ تو قصور تھا مرے وہم و گمان کا
وقت کے ہر اک نقش کا معنی اتنا بدلا بدلا ہوگا
میرے وہم و گمان میں کب تھا عشق کا منظر ایسا ہوگا
English meaning of vahm-o-gumaan
Noun, Masculine, Singular
- thought, idea, imagine, hypothetical, fictitious
वहम-ओ-गुमान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सोच, विचार, कल्पना, अनुमान, काल्पनिक बात, अटकलबाजी, परिकल्पना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَہْم و گُمان)
وَہْم و گُمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔