تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہْم کا عِلاج حَکِیم لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

گَزَنْد

دکھ، تکلیف، رنج، مصیبت

گَزَنْد ہونا

تکلیف ہونا ، ایذا ہونا، صدمےہونا

گَزَنْد پَہنچانا

کسی قسم کا صدمہ جان ومال اور آبرو کے متعلق پہنچانا

گَزَنْد پَہُنچْنا

گزند پہنچانا کا لازم، دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْد پَہونچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْد پَہُپنچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْد پَہونچنا

دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْدَگی

کاٹنے یا ڈنک مارنے کی حالت، صدمے پہنچانا

گَزَنْد آنا

(کسی پر) رنج یا صدمہ طاری ہونا ، تکلیف پہنچنا .

گَزَنْد دینا

رک : گزند پہنچانا .

گَزَنْد رَساں

دُکھ تکلیف یا صدمے پہنچانے والا، آزار پہنچانے والا، نقصان پہنچانے والا

گَزَنْد اُٹھانا

تکلیف ، دکھ ، رنج برداشت کرنا ، صدمہ سہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہْم کا عِلاج حَکِیم لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں کے معانیدیکھیے

وَہْم کا عِلاج حَکِیم لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

vahm kaa 'ilaaj hakiim luqmaan ke paas bhii nahii.nवहम का 'इलाज हकीम लुक़्मान के पास भी नहीं

ضرب المثل

Roman

وَہْم کا عِلاج حَکِیم لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں کے اردو معانی

  • وہم کا کوئی علاج نہیں، وہم لا علاج مرض ہے

Urdu meaning of vahm kaa 'ilaaj hakiim luqmaan ke paas bhii nahii.n

Roman

  • vahm ka ko.ii i.ilaaj nahiin, vahm laa.ilaaj marz hai

English meaning of vahm kaa 'ilaaj hakiim luqmaan ke paas bhii nahii.n

  • superstition knows no medicine

वहम का 'इलाज हकीम लुक़्मान के पास भी नहीं के हिंदी अर्थ

  • वहम का कोई ईलाज नहीं, वहम ला इलाज बीमारी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَزَنْد

دکھ، تکلیف، رنج، مصیبت

گَزَنْد ہونا

تکلیف ہونا ، ایذا ہونا، صدمےہونا

گَزَنْد پَہنچانا

کسی قسم کا صدمہ جان ومال اور آبرو کے متعلق پہنچانا

گَزَنْد پَہُنچْنا

گزند پہنچانا کا لازم، دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْد پَہونچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْد پَہُپنچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْد پَہونچنا

دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْدَگی

کاٹنے یا ڈنک مارنے کی حالت، صدمے پہنچانا

گَزَنْد آنا

(کسی پر) رنج یا صدمہ طاری ہونا ، تکلیف پہنچنا .

گَزَنْد دینا

رک : گزند پہنچانا .

گَزَنْد رَساں

دُکھ تکلیف یا صدمے پہنچانے والا، آزار پہنچانے والا، نقصان پہنچانے والا

گَزَنْد اُٹھانا

تکلیف ، دکھ ، رنج برداشت کرنا ، صدمہ سہنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہْم کا عِلاج حَکِیم لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہْم کا عِلاج حَکِیم لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone