تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہی تِین بِیسی ، وَہی ساٹھ" کے متعقلہ نتائج

بِیسی

بیس کا مجموعہ

بِیسی ڈالنا

participate in such a scheme

بِیسی کِھیسی ساٹھا پاٹھا

a woman looks old yet in her twenties while a man remains young even in his sixties

بیسیا

بیسوا

بِیْسِیوں

بہت زیادہ، بیس کی تعداد کے آس پاس

تِین بِیسی

تین مرتبہ بیس بیس ، ساٹھ.

وَہی تِین بِیسی ، وَہی ساٹھ

نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے، چاہے یوں کہو اور چاہے ووں، بات ایک ہی ہے، ایک ہی بات ہے، ایک ہی حقیقت ہے.

ساٹھا سو پاٹھا، بِیسی سو گِھیسی

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا اور عورت بیسی برس کی عمر میں ڈھل جاتی ہے.

ساٹھا سو پاٹھا، بِیسی سو کھِیسی

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا اور عورت بیسی برس کی عمر میں ڈھل جاتی ہے.

چار بیسی

بیس کے عدد کی چار مرتبہ گنتی، بیس کا چار گنا، اسی (۸۰)

دو بِیسِی

چالیس (۴۰) ، تیس اور دس ، چار دہائیاں.

چار سو بیسی

چار سو بیس سے منسوب یا متعلق، چالاکی، مکاری، دھوکے بازی

پَرَکھ ساٹھا سَو پاٹھا اِستری بیسی سَو کھیسی

مرد ساٹھ سال کا بھی جوان ہوتا ہے، عورت بیس برس کی ہی بوڑھی ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہی تِین بِیسی ، وَہی ساٹھ کے معانیدیکھیے

وَہی تِین بِیسی ، وَہی ساٹھ

vahii tiin biisii , vahii saaThवही तीन बीसी , वही साठ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وَہی تِین بِیسی ، وَہی ساٹھ کے اردو معانی

  • نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے، چاہے یوں کہو اور چاہے ووں، بات ایک ہی ہے، ایک ہی بات ہے، ایک ہی حقیقت ہے.

Urdu meaning of vahii tiin biisii , vahii saaTh

  • Roman
  • Urdu

  • natiija dono.n ka ek hii hai, chaahe yuu.n kaho aur chaahe von, baat ek hii hai, ek hii baat hai, ek hii haqiiqat hai

वही तीन बीसी , वही साठ के हिंदी अर्थ

  • नतीजा दोनों का एक ही है, चाहे यूं कहो और चाहे वों, बात एक ही है, एक ही बात है, एक ही हक़ीक़त है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیسی

بیس کا مجموعہ

بِیسی ڈالنا

participate in such a scheme

بِیسی کِھیسی ساٹھا پاٹھا

a woman looks old yet in her twenties while a man remains young even in his sixties

بیسیا

بیسوا

بِیْسِیوں

بہت زیادہ، بیس کی تعداد کے آس پاس

تِین بِیسی

تین مرتبہ بیس بیس ، ساٹھ.

وَہی تِین بِیسی ، وَہی ساٹھ

نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے، چاہے یوں کہو اور چاہے ووں، بات ایک ہی ہے، ایک ہی بات ہے، ایک ہی حقیقت ہے.

ساٹھا سو پاٹھا، بِیسی سو گِھیسی

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا اور عورت بیسی برس کی عمر میں ڈھل جاتی ہے.

ساٹھا سو پاٹھا، بِیسی سو کھِیسی

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا اور عورت بیسی برس کی عمر میں ڈھل جاتی ہے.

چار بیسی

بیس کے عدد کی چار مرتبہ گنتی، بیس کا چار گنا، اسی (۸۰)

دو بِیسِی

چالیس (۴۰) ، تیس اور دس ، چار دہائیاں.

چار سو بیسی

چار سو بیس سے منسوب یا متعلق، چالاکی، مکاری، دھوکے بازی

پَرَکھ ساٹھا سَو پاٹھا اِستری بیسی سَو کھیسی

مرد ساٹھ سال کا بھی جوان ہوتا ہے، عورت بیس برس کی ہی بوڑھی ہو جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہی تِین بِیسی ، وَہی ساٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہی تِین بِیسی ، وَہی ساٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone