تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے" کے متعقلہ نتائج

بے حال

خراب و خستہ، ضعیف، نڈھال، پریشان، مدہوش

بے حال حالت

unwell, ill-circumstanced condition

جال بیحال ہونا

۔حال غیر ہونا۔ خراب خستہ ہونا۔

ہَنسا ہَنسا کَر بے حال کَرنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کر نڈھال کرنا

حال بے حال کَرنا

حالت غیر کرنا، حالت خستہ کرنا، خراب خستہ کرنا

حال بے حال ہونا

حالت غیر ہونا ، خراب خستہ ہونا ، آپے سے باہر ہوجانا ، ہوش و حواس باختہ ہونا.

حال سے بے حال ہونا

deteriorate or worsen, change for the worse, be in a wretched condition

حال سے بیحال ہو جانا

۔(عو) اچھی حالت سے بری حالت ہوجانا۔ حیثیت بگڑ جانا۔

حال سے بے حال ہو جانا

اچھی حالت سے بُری حالت ہو جانا ، حیثیت بگڑ جانا ، پریشان ہونا ، خستہ حال ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے کے معانیدیکھیے

وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے

vahii hogaa jo qismat kaa me.n haiवही होगा जो क़िस्मत का लिखा है

ضرب المثل

Roman

وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے کے اردو معانی

  • ۔نوشتہ تقدیر پورا ہوکر رہتا ہے۔ خدا تم کو دشمن بدبخت سے اپنی حمایت میں محفوظ رکھے۔ سلامت رہو ہمیں کسی کی پروا کیاہے وہی ہوگا جو قسمت کا لکھا ہے۔
  • نوشتۂ قدرت پورا ہو کر رہتا ہے.

Urdu meaning of vahii hogaa jo qismat kaa me.n hai

Roman

  • ۔navishta taqdiir puura hokar rahtaa hai। Khudaa tum ko dushman badbaKht se apnii himaayat me.n mahfuuz rakhe। salaamat raho hame.n kisii kii parva kiya hai vahii hogaa jo qismat ka likhaa hai
  • navishta-e-qudrat puura ho kar rahtaa hai

वही होगा जो क़िस्मत का लिखा है के हिंदी अर्थ

  • नविश्ता-ए-क़ुदरत पूरा हो कर रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے حال

خراب و خستہ، ضعیف، نڈھال، پریشان، مدہوش

بے حال حالت

unwell, ill-circumstanced condition

جال بیحال ہونا

۔حال غیر ہونا۔ خراب خستہ ہونا۔

ہَنسا ہَنسا کَر بے حال کَرنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کر نڈھال کرنا

حال بے حال کَرنا

حالت غیر کرنا، حالت خستہ کرنا، خراب خستہ کرنا

حال بے حال ہونا

حالت غیر ہونا ، خراب خستہ ہونا ، آپے سے باہر ہوجانا ، ہوش و حواس باختہ ہونا.

حال سے بے حال ہونا

deteriorate or worsen, change for the worse, be in a wretched condition

حال سے بیحال ہو جانا

۔(عو) اچھی حالت سے بری حالت ہوجانا۔ حیثیت بگڑ جانا۔

حال سے بے حال ہو جانا

اچھی حالت سے بُری حالت ہو جانا ، حیثیت بگڑ جانا ، پریشان ہونا ، خستہ حال ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone