تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان" کے متعقلہ نتائج

تان

جنس ساگونیہ کی ایک قسم، ایک طرح کا پیٹر، درخت کی ایک قسم

تانی

تانا تننے کا اڈا، جو بنگال میں پٹی اور کوٹا کہلاتا ہے

تانُو

مکّار ؛ وار کرنے والا ، مارنے والا .

تان٘تی

جولاہا، نور ہاف، پارچہ باف

تانیں

تان کی جمع

تانّا

(پارچہ بافی) سوت کو بننے کے لیے لمبائی کے رخ خاص طریقے پر پھیلانا

تان تول

آواز کے اتار چڑھاؤ کی موزونیت ، تان کی دلکشی.

تاناں

رک : تانا ، تار ؛ تال ، تان.

تان جان

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

تانوْں

رک : تان، نیزے کا وار، دان٘و

تان بازی

طعنہ دینے کا عمل.

تانا

سوت کے وہ تاگے جو کپڑا بُنّنے میں طولاً ترتیب دیئے جاتے ہیں (تننا کے ساتھ)

تانَہ

رک : تانا .

تانِیس

(تصوف) تجلی فعلی کو کہتے ہیں کہ جو مبتدی کے واسطے باعث تزکیۂ نفس و تصفیۂ روح کی ہوتی ہے اور مبتدی اس سے انس لیتا ہے.

تانِیب

کسی کو سرزنش کرنا

تانِیْث

مؤنث ہونا، مؤنث بنانا

تان پُورا

اس کا ایرانی نام طن٘بورہ ہے، یہ ستارہ کی شکل کا ساز ہے مضراب اور گز وغیرہ کے بجائے صرف سیدھے ہاتھ کی دو ان٘گلیوں سے چھیڑا جاتا ہے اس کا تون٘با ستار سے بڑا ہوتا ہے ڈان٘ڈ سوا گز کی ہوتی ہے طبلی کی جڑ میں ایک کن٘گھی ہوتی ہے اس میں چار تاروں کے سرے بندھے ہوتے ہیں طبلی کے بیچ ہیں کھرج پرچڈھے سے پہلے ہرتار میں ایک مٹکا (لٹّو) ہوتا ہے جس سے تار کو سر میں ملایا جاتا ہے تار کھرج پر سے ہو کر ایک کن٘گھی میں سے نکلتے ہیں اور ڈان٘ڈا پر سے ہو کر پھر ایک اور کن٘گھی میں سے نکلتے ہیں اور سرے کھون٘ٹیوں پر لپٹ جاتے ہیں دو کھون٘ٹیاں سامنے کے رخ اور دو سپتک کے دونوں پہلوؤں میں ہوتی ہیں تین تار فولاد کے اور ایک ان سے ذرا موٹا پیتل کا ہوتا ہے ان ہی چار تاروں میں گلوکار سارے سرپالیتا ہے

تانْتَر

رک : تنتر.

تان و سُر

سر اور تان ، لے ، دھن.

تان تُرُوز

۔(اصل اس کی طعن تعریض ہے۔ ’تعریض‘ عربی میں اشاروں میں طعنہ دینا۔ طعن تعریض سے ’طعن تعرُّض‘ اور طعن تعرّض سے تان تروٗز ہوگیا) مذکر (عو) آوازہ توازہ۔ اشارہ کرنا۔ کنایہ بطریق تضحیک۔

تان توڑنا

(موسیقی) گانے کے بول بالے کو سم پر لاکر چھوڑنا.

تان اڑانا

ہن٘سی مذاق میں فقرے بازی کرنا، ٹھٹھا مارنا

تان کے

۔خوب زور سے کھینچ کے۔ ؎

تان اُڑْنا

سُروں کا خوبصورت انداز سے ادا ہونا

تان کی جان

۔صفت۔۱۔سُریلی۔ رسیلی۔ ؎ ۲۔ خلاصۂ مقصد۔ حاصلِ مدّعا۔ مغزِ سخن۔

تان پَڑْنا

گانے میں وزن اور سر قائم رکھنے کے واسطے قاعدے سے تالی بجنا.

تان گُونجْنا

رک: تان پھرنا.

تان ٹُوٹْنا

تان توڑنا (رک) کا لازم.

تان پِھرْنا

تان کا مختلف انداز سے (گلے میں) کروٹیں لینا.

تان و بانَہ

رک : تانابانا.

تان جوڑْنا

رک: تان اڑانا.

تان توبْڑا

ان٘گڑ کھن٘گڑ، اختر بختر، کاٹ کباڑ ، ساز و سامان

تان کی لینا

(موسیقی) الاپنا ، گانا .

تان سُنانا

تان الاپنا.

تان رَس خاں

(مجازاْ) داروغؑہ ارباب نشاط

تان لَڑانا

تان اڑانے میں مقابلہ کرنا.

تان بَنْدْھنا

(موسیقی) دھن وضع ہونا، نئی تان بننا یا ایجاد ہونا.

تان بانْدْھنا

تان بندھنا (رک) کا تعدیہ؛ رک: تان بھرنا یا تاننا.

تاننا

تان دینا

اڑھا دینا، سایہ کرنا، (چادر کمبل وغیرہ) سائے کے لیے اوپر لٹکانا یا کھین٘چنا

تان لینا

۱. (چادر، کمبل وغیرہ) اوڑھ لینا ، رک : تاننا.

تان لانا

طعنہ دینا ، مقابل ہونا.

تان گانا

تان سنانا ، تان لگانا ، نغمہ یا راگ الاپنا.

تان تُرُوز پھینکنا

اشارہ کنایہ کرنا.

تان تان کے

زور زور سے ، کھین٘چ کھین٘چ کر ، خوب جما جما کر، جمتّول ، تاک تاک کر.

تَانْ سین

مذکر۔ ایک مشہور اُستادِ فنّ موسیقی کا نام، گویّوں کو اس کے نام کی یہاں تک تعظیم منظور ہے کہ نام سننے کے ساتھ اپنا کان پکڑتے ہیں

تان بَنْدھان سے

نظم وضبط کے ساتھ، اصول وقواعد کی پابندی سے، نئی تان ایجاد کرنے کے ساتھ.

تان کے اُڑانا

کھل کر تان اڑانا ، لمبی آواز میں تان لینا.

تان کَر اُڑانا

تان اُڑا لینا

کسی کے گانے کا ڈھن٘گ سیکھ لینا

تانا تُوم

beat sung in khayal (خیال) style of South Asian classical music

تان نَہ توڑنا

سلسلہ ختم نہ کرنا ، بات یا کام وغیرہ نہ چھوڑنا یا ترک نہ کرنا.

تان مارنا

۔(عو) دیکھو تان لینا۔

تانا بانا

تارو پود، وہ دھاگے جنھیں بنائی کے وقت طول و عرض میں ڈالتے ہیں، کپڑے وغیرہ کی بنائی میں لمبائی اور چوڑائی میں ڈالے جانے والے دھاگے، تانا پیٹا

تانے تشنے

۔زذکر۔ (عو) طعن وتشنیع کا مُہَنَّد ہے۔

تانا شاہی

آمریت، نازک دماغی، تانا شاہ سے منسوب، جبرا اور زبردستی بات منوانے کی عادت

تانا شاہ

۔(تانا شاہ بہت نازک مزاج تھا۔) بہت نازک مزاج کو کہتے ہیں۔ ؎ ؎

تان پَلْٹا

(موسیقی) مختلف طریقے سے تان لینے کا انداز، اون٘چے اور نیچے سروں کے الٹنے پلٹنے کا عمل.

تانان باناں

رک : تانا بانا.

تان تان کَر

اردو، انگلش اور ہندی میں وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان کے معانیدیکھیے

وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان

vahii ba.Daa jagat me.n jin karnii ke taan, kar lenaa hai apnaa mahaaraj bhagvaanवही बड़ा जगत में जिन करनी के तान, कर लेना है अपना महाराज भगवान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان کے اردو معانی

  • وہ دنیا میں بڑا آدمی ہے جس نے نیک کام کر کے خدا کو اپنا کر لیا

Urdu meaning of vahii ba.Daa jagat me.n jin karnii ke taan, kar lenaa hai apnaa mahaaraj bhagvaan

  • Roman
  • Urdu

  • vo duniyaa me.n ba.Daa aadamii hai jis ne nek kaam kar ke Khudaa ko apnaa kar liyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تان

جنس ساگونیہ کی ایک قسم، ایک طرح کا پیٹر، درخت کی ایک قسم

تانی

تانا تننے کا اڈا، جو بنگال میں پٹی اور کوٹا کہلاتا ہے

تانُو

مکّار ؛ وار کرنے والا ، مارنے والا .

تان٘تی

جولاہا، نور ہاف، پارچہ باف

تانیں

تان کی جمع

تانّا

(پارچہ بافی) سوت کو بننے کے لیے لمبائی کے رخ خاص طریقے پر پھیلانا

تان تول

آواز کے اتار چڑھاؤ کی موزونیت ، تان کی دلکشی.

تاناں

رک : تانا ، تار ؛ تال ، تان.

تان جان

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

تانوْں

رک : تان، نیزے کا وار، دان٘و

تان بازی

طعنہ دینے کا عمل.

تانا

سوت کے وہ تاگے جو کپڑا بُنّنے میں طولاً ترتیب دیئے جاتے ہیں (تننا کے ساتھ)

تانَہ

رک : تانا .

تانِیس

(تصوف) تجلی فعلی کو کہتے ہیں کہ جو مبتدی کے واسطے باعث تزکیۂ نفس و تصفیۂ روح کی ہوتی ہے اور مبتدی اس سے انس لیتا ہے.

تانِیب

کسی کو سرزنش کرنا

تانِیْث

مؤنث ہونا، مؤنث بنانا

تان پُورا

اس کا ایرانی نام طن٘بورہ ہے، یہ ستارہ کی شکل کا ساز ہے مضراب اور گز وغیرہ کے بجائے صرف سیدھے ہاتھ کی دو ان٘گلیوں سے چھیڑا جاتا ہے اس کا تون٘با ستار سے بڑا ہوتا ہے ڈان٘ڈ سوا گز کی ہوتی ہے طبلی کی جڑ میں ایک کن٘گھی ہوتی ہے اس میں چار تاروں کے سرے بندھے ہوتے ہیں طبلی کے بیچ ہیں کھرج پرچڈھے سے پہلے ہرتار میں ایک مٹکا (لٹّو) ہوتا ہے جس سے تار کو سر میں ملایا جاتا ہے تار کھرج پر سے ہو کر ایک کن٘گھی میں سے نکلتے ہیں اور ڈان٘ڈا پر سے ہو کر پھر ایک اور کن٘گھی میں سے نکلتے ہیں اور سرے کھون٘ٹیوں پر لپٹ جاتے ہیں دو کھون٘ٹیاں سامنے کے رخ اور دو سپتک کے دونوں پہلوؤں میں ہوتی ہیں تین تار فولاد کے اور ایک ان سے ذرا موٹا پیتل کا ہوتا ہے ان ہی چار تاروں میں گلوکار سارے سرپالیتا ہے

تانْتَر

رک : تنتر.

تان و سُر

سر اور تان ، لے ، دھن.

تان تُرُوز

۔(اصل اس کی طعن تعریض ہے۔ ’تعریض‘ عربی میں اشاروں میں طعنہ دینا۔ طعن تعریض سے ’طعن تعرُّض‘ اور طعن تعرّض سے تان تروٗز ہوگیا) مذکر (عو) آوازہ توازہ۔ اشارہ کرنا۔ کنایہ بطریق تضحیک۔

تان توڑنا

(موسیقی) گانے کے بول بالے کو سم پر لاکر چھوڑنا.

تان اڑانا

ہن٘سی مذاق میں فقرے بازی کرنا، ٹھٹھا مارنا

تان کے

۔خوب زور سے کھینچ کے۔ ؎

تان اُڑْنا

سُروں کا خوبصورت انداز سے ادا ہونا

تان کی جان

۔صفت۔۱۔سُریلی۔ رسیلی۔ ؎ ۲۔ خلاصۂ مقصد۔ حاصلِ مدّعا۔ مغزِ سخن۔

تان پَڑْنا

گانے میں وزن اور سر قائم رکھنے کے واسطے قاعدے سے تالی بجنا.

تان گُونجْنا

رک: تان پھرنا.

تان ٹُوٹْنا

تان توڑنا (رک) کا لازم.

تان پِھرْنا

تان کا مختلف انداز سے (گلے میں) کروٹیں لینا.

تان و بانَہ

رک : تانابانا.

تان جوڑْنا

رک: تان اڑانا.

تان توبْڑا

ان٘گڑ کھن٘گڑ، اختر بختر، کاٹ کباڑ ، ساز و سامان

تان کی لینا

(موسیقی) الاپنا ، گانا .

تان سُنانا

تان الاپنا.

تان رَس خاں

(مجازاْ) داروغؑہ ارباب نشاط

تان لَڑانا

تان اڑانے میں مقابلہ کرنا.

تان بَنْدْھنا

(موسیقی) دھن وضع ہونا، نئی تان بننا یا ایجاد ہونا.

تان بانْدْھنا

تان بندھنا (رک) کا تعدیہ؛ رک: تان بھرنا یا تاننا.

تاننا

(پارچہ بافی) سوت کو بننے کے لیے لمبائی کے رخ خاص طریقے پر پھیلانا

تان دینا

اڑھا دینا، سایہ کرنا، (چادر کمبل وغیرہ) سائے کے لیے اوپر لٹکانا یا کھین٘چنا

تان لینا

۱. (چادر، کمبل وغیرہ) اوڑھ لینا ، رک : تاننا.

تان لانا

طعنہ دینا ، مقابل ہونا.

تان گانا

تان سنانا ، تان لگانا ، نغمہ یا راگ الاپنا.

تان تُرُوز پھینکنا

اشارہ کنایہ کرنا.

تان تان کے

زور زور سے ، کھین٘چ کھین٘چ کر ، خوب جما جما کر، جمتّول ، تاک تاک کر.

تَانْ سین

مذکر۔ ایک مشہور اُستادِ فنّ موسیقی کا نام، گویّوں کو اس کے نام کی یہاں تک تعظیم منظور ہے کہ نام سننے کے ساتھ اپنا کان پکڑتے ہیں

تان بَنْدھان سے

نظم وضبط کے ساتھ، اصول وقواعد کی پابندی سے، نئی تان ایجاد کرنے کے ساتھ.

تان کے اُڑانا

کھل کر تان اڑانا ، لمبی آواز میں تان لینا.

تان کَر اُڑانا

کھل کر تان اڑانا ، لمبی آواز میں تان لینا.

تان اُڑا لینا

کسی کے گانے کا ڈھن٘گ سیکھ لینا

تانا تُوم

beat sung in khayal (خیال) style of South Asian classical music

تان نَہ توڑنا

سلسلہ ختم نہ کرنا ، بات یا کام وغیرہ نہ چھوڑنا یا ترک نہ کرنا.

تان مارنا

۔(عو) دیکھو تان لینا۔

تانا بانا

تارو پود، وہ دھاگے جنھیں بنائی کے وقت طول و عرض میں ڈالتے ہیں، کپڑے وغیرہ کی بنائی میں لمبائی اور چوڑائی میں ڈالے جانے والے دھاگے، تانا پیٹا

تانے تشنے

۔زذکر۔ (عو) طعن وتشنیع کا مُہَنَّد ہے۔

تانا شاہی

آمریت، نازک دماغی، تانا شاہ سے منسوب، جبرا اور زبردستی بات منوانے کی عادت

تانا شاہ

۔(تانا شاہ بہت نازک مزاج تھا۔) بہت نازک مزاج کو کہتے ہیں۔ ؎ ؎

تان پَلْٹا

(موسیقی) مختلف طریقے سے تان لینے کا انداز، اون٘چے اور نیچے سروں کے الٹنے پلٹنے کا عمل.

تانان باناں

رک : تانا بانا.

تان تان کَر

زور زور سے ، کھین٘چ کھین٘چ کر ، خوب جما جما کر، جمتّول ، تاک تاک کر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone