تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحدَتِ ثَلاثَہ" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحدَتِ ثَلاثَہ کے معانیدیکھیے

وَحدَتِ ثَلاثَہ

vahdat-e-salaasaवहदत-ए-सलासा

وزن : 212122

موضوعات: ادب

Roman

وَحدَتِ ثَلاثَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ادب) ارسطو کے نظریہء فن کے مطابق ڈرامے کے پرتاثر ہونے کے لیے تین وحدتیں ضروری ہیں ، وحدت ِعمل ، وحدت ِزماں ، وحدت مکاں ۔

Urdu meaning of vahdat-e-salaasa

Roman

  • (adab) arastuu ke nazariya-e-fan ke mutaabiq Draame ke par taassur hone ke li.e tiin vahadte.n zaruurii hai.n, vahdat iamal, vahdat izmaa.n, vahdat makaa.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحدَتِ ثَلاثَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحدَتِ ثَلاثَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone