تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحدَتِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

ruler, conqueror of wisdom

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال،

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحدَتِ عَمَل کے معانیدیکھیے

وَحدَتِ عَمَل

vahdat-e-'amalवहदत-ए-'अमल

اصل: عربی

وزن : 21212

موضوعات: ادب

  • Roman
  • Urdu

وَحدَتِ عَمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ادب) کسی ڈرامے یا ادب پارے میں پلاٹ کا مکمل اور ایک ہونا اور اس میں کسی نمایاں ضمنی قصے کا شامل نہ ہونا ، ڈرامے میں ایک واقعے کو مکمل طور پر ایک ہی کیفیت (طربیہ یا المیہ) میں پیش کرنا ۔

Urdu meaning of vahdat-e-'amal

  • Roman
  • Urdu

  • (adab) kisii Draame ya adab paare me.n plaaT ka mukammal aur ek honaa aur is me.n kisii numaayaa.n zimnii qisse ka shaamil na honaa, Draame me.n ek vaaqe ko mukammal taur par ek hii kaifiiyat (tarbiih ya almiiyaa) me.n pesh karnaa

वहदत-ए-'अमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (साहित्य) किसी ड्रामे या साहित्यिक रचना में प्लॉट का पूरा और एक होना और उसमें किसी प्रत्यक्ष घटना का शामिल न होना, ड्रामे में एक घटना को पूरी तरह एक ही भाव (हर्ष और ख़ुशी) के साथ प्रस्तुत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

ruler, conqueror of wisdom

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحدَتِ عَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحدَتِ عَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone