تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفات شَرِیْف" کے متعقلہ نتائج

اَصالَت

صحتِ نسب، نجابت، اچھی نسل سے ہونا، شرافت

اَصالَتی

صحیح النسب، کھرے نسب والا، جس کے باپ دادا میں کوئی کھوٹ نہ ہو

اَصالَت پَرْ آنا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَت پَرْ جانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ دِکھانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ کی لینا

کم ظرفی اور کمینہ پن دکھانا، غیر شریفانہ برتاو یا حرکت کرنا

اَصالَۃً

بذات خود، بہ نفس نفیس، بغیر کسی ایجنٹ یا وکیل کے، وکالتاً کی ضد

بَد اَصالَت

کمینہ پن

اَپْنی اَصالَت پَر آنا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اَپْنی اَصالَت پَر جانا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفات شَرِیْف کے معانیدیکھیے

وَفات شَرِیْف

vafaat-shariifवफ़ात-शरीफ़

وزن : 121121

  • Roman
  • Urdu

وَفات شَرِیْف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی بزرگ ِدین یا واجب التعظیم شخصیت کی موت، وصال
  • حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا وصال

Urdu meaning of vafaat-shariif

  • Roman
  • Urdu

  • kisii buzurg uddiin ya vaajib ul-taaziim shaKhsiyat kii maut, visaal
  • hazrat rasuul maqbuul sillii allaah alaihi vaalhii vasallam ka visaal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصالَت

صحتِ نسب، نجابت، اچھی نسل سے ہونا، شرافت

اَصالَتی

صحیح النسب، کھرے نسب والا، جس کے باپ دادا میں کوئی کھوٹ نہ ہو

اَصالَت پَرْ آنا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَت پَرْ جانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ دِکھانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ کی لینا

کم ظرفی اور کمینہ پن دکھانا، غیر شریفانہ برتاو یا حرکت کرنا

اَصالَۃً

بذات خود، بہ نفس نفیس، بغیر کسی ایجنٹ یا وکیل کے، وکالتاً کی ضد

بَد اَصالَت

کمینہ پن

اَپْنی اَصالَت پَر آنا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اَپْنی اَصالَت پَر جانا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفات شَرِیْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفات شَرِیْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone