تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَفادار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَفادار کے معانیدیکھیے
وَفادار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- (لفظاً) وفا رکھنے والا
- ( مجازاً) بامروت، خیر خواہ، مخلص
شعر
میں تو خدا کے ساتھ وفادار بھی رہا
یہ ذات کا طلسم مگر ٹوٹتا نہیں
جس سے پوچھیں ترے بارے میں یہی کہتا ہے
خوب صورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
دل مرا شاکیٔ جفا نہ ہوا
یہ وفادار بے وفا نہ ہوا
English meaning of vafaadaar
वफ़ादार के हिंदी अर्थ
وَفادار کے مترادفات
وَفادار کے متضادات
وَفادار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَفادار)
وَفادار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔