تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفادار کُش" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفادار کُش کے معانیدیکھیے

وَفادار کُش

vafaadaar-kushवफ़ादार-कुश

اصل: فارسی

وزن : 12212

Roman

وَفادار کُش کے اردو معانی

صفت

  • وفاداروں کو مار ڈالنے والا
  • (مجازاً) سخت بے وفا، نہایت بے مروت

شعر

Urdu meaning of vafaadaar-kush

Roman

  • vaphaadaaro.n ko maar Daalne vaala
  • (majaazan) saKht bevafaa, nihaayat bemuravvat

English meaning of vafaadaar-kush

Adjective

  • the one who killed the loyal
  • (Metaphorically) very cruel

वफ़ादार-कुश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वफादारों को मार डालने वाला
  • (लाक्षणिक) सख़्त बेवफ़ा, अत्यदिक क्रूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفادار کُش)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفادار کُش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone