تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَفَا شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَفَا شَناس کے معانیدیکھیے
وَفَا شَناس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نباہنے والا، وفا کرنے والا، جس کا شعار وفا کرنا ہو، عاشق
شعر
ملے جو وقت تو وعدہ کبھی نبھا دینا
یہ کب کہا ہے ہمیشہ وفا شناس رہو
نہ سرنگوں نہ بظاہر اداس اداس چلے
عجیب شان سے مرنے وفا شناس چلے
نہ جانے کیسے اذیت سمیٹتا ہی رہا
وفا شناس جو دل کی اساس رہتا ہے
English meaning of vafaa-shanaas
Persian, Arabic - Adjective
- practising good faith, ever faithful
वफ़ा-शनास के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वफ़ा को पहचानने वाला, अर्थात प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَفَا شَناس)
وَفَا شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔