تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَفا سرِشت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا سرِشت کے معانیدیکھیے
وَفا سرِشت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو عہد کی خلاف ورزی نہ کر سکتا ہو، فطرتاً وفا کرنے والا، جس کی طبیعت میں وفاداری شامل ہو، ہمیشہ عہد نبھانے والا
شعر
وفا شعار اگر ہو کوئی تو مجرم ہے
وفا سرشت میں کیوں ہوں مجھے سزا دینا
میں تھا وفا سرشت مجھے تھی وفا عزیز
وہ تھا بہانہ جو اسے خوئے بہا نہ تھی
وفا سرشت ہوں دوری میں بھی محبت ہے
اکیلے رہنے میں لیکن بڑی اذیت ہے
English meaning of vafaa-sarisht
Persian, Arabic - Adjective
- the one who always keep promises, one who cannot break the covenant
वफ़ा-सरिश्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो प्रतिज्ञा न तोड़े, प्राकृतिक रूप से वफ़ा करने वाला, जिसकी प्रकृति में निष्ठा शामिल हो, हमेशा प्रतिज्ञा निभाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَفا سرِشت)
وَفا سرِشت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔