اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا پیشَہ کے معانیدیکھیے
وَفا پیشَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ جو ہمیشہ وفادار رہے، ہمیشہ وفا کرنے والا
- (مجازاً) نمک حلال، بامروت، خیرخواہ، مخلص، معتبر
شعر
وفا پیشہ عاشق نہیں دیکھا تم نے مجھے دیکھ لو جانچ لو آزما لو
تمہارے اشارے پہ قربان کر دوں ابھی مایۂ زندگانی کہو تو
قصر رنگیں سے گزر باغ و گلستاں سے نکل
ہے وفا پیشہ تو مت کوچۂ جاناں سے نکل
کیے دست و پا گم جو میرؔ آ گیا
وفا پیشہ مجلس اسے پا گئی
English meaning of vafaa-pesha
Persian, Arabic - Adjective
- practicing good faith, ever faithful
- ( Metaphorically) faithful, trustworthy, loyal
वफ़ा-पेशा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वह जो हमेशा निष्ठावान रहे, हमेशा वफ़ा करने वाला
- ( लाक्षणिक) नमक हलाल, मुरव्वत वाला, भलाई चाहने वाला, ईमानदार, विश्वसनीय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَفا پیشَہ)
وَفا پیشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔