تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَفا پَرَست" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا پَرَست کے معانیدیکھیے
وَفا پَرَست کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ہر حال میں نبھانے والا
-
(مجازاً) مخلص، خیر خواہ، سچا دوست
مثال - تلسی داس رام کے تئیں وفا پرست تھے
شعر
وفا پرست جہان وفا کو لے ڈوبے
عجیب بات ہے بندے خدا کو لے ڈوبے
سوداؔ سے شخص کے تئیں آزردہ کیجیے
اے خود پرست حیف نہیں تو وفا پرست
سراپا پیار ہیں ہم تو وفا پرست بھی ہیں
ہم ایسے شخص کے دل میں کدورتیں کیسی
English meaning of vafaa-parast
वफ़ा-परस्त के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَفا پَرَست)
وَفا پَرَست
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔