تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَفا دُشمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا دُشمَن کے معانیدیکھیے
وَفا دُشمَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جو وفا کا دشمن ہو، جسے محبت اور وفا سے چڑھ ہو
- (مجازاً) بے وفا، بے مروت، معشوق، محبوبہ
شعر
شہر خوباں میں وہ وفا دشمن
خوب صورت تریں تھا جو کچھ تھا
وہ اور وفا دشمن مانیں گے نہ مانا ہے
سب دل کی شرارت ہے آنکھوں کا بہانا ہے
کچھ تو تھے دوست بھی وفا دشمن
کچھ مری آنکھ میں حیا بھی تھی
English meaning of vafaa-dushman
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the one who is the enemy of love and affection
- ( Metaphorically) faithless, unfaithful, disloyal, inconstant
वफ़ा-दुश्मन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जो वफ़ा का बैरी हो अर्थात जिसे वफ़ा से चिढ़ हो
- ( लाक्षणिक) बेवफ़ा, कृतघ्न, माशूक़, प्रेयसी बेवफ़ा, बेमुरव्वत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَفا دُشمَن)
وَفا دُشمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔