تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وفا بیگانگی" کے متعقلہ نتائج

نِباہ

۔ تکمیل ، پورا کرنے کا عمل ، تسلسل ، تعلقات کا تسلسل ۔

نِباہُو

نباہنے والا ، وفا دار ، پورا کرنے والا ، اخیر تک گزار دینے والا نیز دائمی ، پائیدار ، مضبوط ؛ مطلب یا گزارے یا تعاون کے لیے کافی

نِباہنا

قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا

نِباہ لینا

۔ رفاقت قائم رکھنا ، تکمیل تک پہنچانا ، اخیر تک ساتھ دینا ۔

نِباہ ہونا

۔ خیال رہنا ، نگہداشت ہونا ، پاسداری ہونا ۔

نِباہ دینا

گزار دینا، کسی کے ساتھ بسر کر دینا، انجام تک پہنچا دینا، آخر تک ساتھ دینا، کسی کام کو اس کی حد تک پہنچا دینا

نِباہ رَہنا

نباہ ہونا ، آخر تک ساتھ رہنا ۔

نِباہ کَرنا

۱ ۔ تعاون کرنا ، رفاقت رکھنا ، ساتھ دینا ، مِل جُل کر رہنا ۔

غَم نِباہ دینا

رنج والم میں ساتھ دینا ، غم بٹا نا .

وَضْع داری کا نِباہ

جس بات کو ایک دفعہ اختیار کرنا مرتے دم تک نباہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وفا بیگانگی کے معانیدیکھیے

وفا بیگانگی

vafaa-begaanagiiवफ़ा-बेगांगी

Roman

وفا بیگانگی کے اردو معانی

فارسی، عربی - مؤنث

  • وفا کرنا نہ جاننا، وفا سے ناآشنا ہونا

Urdu meaning of vafaa-begaanagii

Roman

  • vafaa karnaa na jaannaa, vafaa se naa.aashnaa honaa

English meaning of vafaa-begaanagii

Persian, Arabic - Feminine

  • the one who don't know the faith and loyalty

वफ़ा-बेगांगी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग

  • वफ़ा करना न जानना, वफ़ा से अनभिज्ञ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِباہ

۔ تکمیل ، پورا کرنے کا عمل ، تسلسل ، تعلقات کا تسلسل ۔

نِباہُو

نباہنے والا ، وفا دار ، پورا کرنے والا ، اخیر تک گزار دینے والا نیز دائمی ، پائیدار ، مضبوط ؛ مطلب یا گزارے یا تعاون کے لیے کافی

نِباہنا

قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا

نِباہ لینا

۔ رفاقت قائم رکھنا ، تکمیل تک پہنچانا ، اخیر تک ساتھ دینا ۔

نِباہ ہونا

۔ خیال رہنا ، نگہداشت ہونا ، پاسداری ہونا ۔

نِباہ دینا

گزار دینا، کسی کے ساتھ بسر کر دینا، انجام تک پہنچا دینا، آخر تک ساتھ دینا، کسی کام کو اس کی حد تک پہنچا دینا

نِباہ رَہنا

نباہ ہونا ، آخر تک ساتھ رہنا ۔

نِباہ کَرنا

۱ ۔ تعاون کرنا ، رفاقت رکھنا ، ساتھ دینا ، مِل جُل کر رہنا ۔

غَم نِباہ دینا

رنج والم میں ساتھ دینا ، غم بٹا نا .

وَضْع داری کا نِباہ

جس بات کو ایک دفعہ اختیار کرنا مرتے دم تک نباہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وفا بیگانگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وفا بیگانگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone