تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفا بیگانَہ" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا بیگانَہ کے معانیدیکھیے

وَفا بیگانَہ

vafaa-begaanaवफ़ा-बेगाना

وزن : 12222

  • Roman
  • Urdu

وَفا بیگانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو وعدہ پورا نہ کرے، بے وفا، نمک حرام، بے مروت، خائن، بد دیانت، نا آشنائے وفا

شعر

Urdu meaning of vafaa-begaana

  • Roman
  • Urdu

  • jo vaaadaa puura na kare, bevafaa, namak haraam, bemuravvat, Khaa.in, baddiyaanat, na aashnaa.e vafaa

English meaning of vafaa-begaana

Persian, Arabic - Adjective

वफ़ा-बेगाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो ज़रा भी वफ़ा न करता हो, नमक हराम, विश्वासहीन, बेवफ़ा, विश्वासघाती

وَفا بیگانَہ کے مترادفات

وَفا بیگانَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفا بیگانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفا بیگانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone