تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَفا آشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا آشْنا کے معانیدیکھیے
وَفا آشْنا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وفا جاننے والا
- (مجازاً) وعدہ پورا کرنے والا، وفادار
شعر
قیامت کوئی جیسے ہے آنے والی
تجھے بھی وفا آشنا دیکھتا ہوں
یہیں پہ کل ہم سے تم سے یارو مودتوں کو جنم ملا تھا
دیار یاراں وہی ہے لیکن کوئی وفا آشنا نہیں ہے
کسی سے کچھ بھی شکایت کروں تو کیا حاصل
ملا نہ کوئی وفا آشنا زمانے میں
English meaning of vafaa-aashnaa
Persian, Arabic - Adjective
- faithful
- (Metaphorically) loyal
वफ़ा-आश्ना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वफ़ा जानने वाला
- (लाक्षणिक) वादा पूरा करने वाला, वफ़ा से परिचित अर्थात निष्ठावान
وَفا آشْنا کے مترادفات
وَفا آشْنا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَفا آشْنا)
وَفا آشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔