تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَبالِ گردَن" کے متعقلہ نتائج

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَبالِ گردَن کے معانیدیکھیے

وَبالِ گردَن

vabaal-e-gardanवबाल-ए-गर्दन

وزن : 12222

وَبالِ گردَن کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • شخص جو مخالف طبع ہو

صفت

  • گردن کا بوجھ، بارِ گردن
  • (مراد) عذاب جاں، ناگوار طبع، سخت ناپسندیدہ (امر یا شے)

वबाल-ए-गर्दन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यक्ति जो मिज़ाज के ख़िलाफ हो

विशेषण

  • गर्दन का बोझ
  • (अर्थात) ज़िंदगी के लिए मुसीबत, मिज़ाज को नापसंद, घोर अप्रिय (काम या वस्तु)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَبالِ گردَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَبالِ گردَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone