تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَبالِ دوش" کے متعقلہ نتائج

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

حَیاتِ جاوید

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

اردو، انگلش اور ہندی میں وَبالِ دوش کے معانیدیکھیے

وَبالِ دوش

vabaal-e-doshवबाल-ए-दोश

وزن : 12221

وَبالِ دوش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مذکر، مرکب لفظ

  • کاندھے کا بوجھ، جو مزاج کے مطابق نہ ہو، پریشانِ خاطر کا باعث، تکلیف دہ، باعثِ مصیبت، عذابِ جان

شعر

English meaning of vabaal-e-dosh

Persian, Arabic - Adjective, Masculine, Compound Word

  • a heavy burden on shoulder or calamity of shoulder, load on shoulder, painful, the cause of trouble, calamity of fault

वबाल-ए-दोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • कंधे का भार, जो मन के अनुकूल न हो, दिल के परेशान होने की वजह, पीड़ादायक, मुसीबत का कारण, जान का जंजाल या जिंदगी की मुसीबत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَبالِ دوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَبالِ دوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone