تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَبائے عام" کے متعقلہ نتائج

دُشْنام

گالی، بُرا بھلا

دُشْنام آمیز

طعن و تشنیع ، گالی لوچ سے بھرا ہوا .

دُشْنام طَراز

دُشْنام دَہی

گالیاں دینے کا عمل، گالی گلوچ، طعن و تشنیع

دُشْنام طَرازی

برا بھلا کہنا، گالیاں دینا، تضحیک کرنا

دُشْنام کھانا

اِلزام اپنے سر لینا ، گالیاں کھانا ، بُرائی یا بد خواہی مول لینا .

دُشْنام تَراشی

دُشْنامی

طعن و طنز ، ملامت و تضحیک .

دَش نام

گالی، برا بھلا

خوش دُشْنام

وہ جس کی گا لیاں میٹھی ہوں ؛ معشوقہ .

تَلْخی دُشْنام

گالی کے نا گوار گرارنے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَبائے عام کے معانیدیکھیے

وَبائے عام

vabaa-e-'aamवबा-ए-'आम

اصل: عربی

وزن : 12221

وَبائے عام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ بہت پھیلی ہوئی وبا جس میں کثرت سے ہلاکتیں ہوں ؛ مرگ عام ۔
  • ۲۔ عام رجحان یا میلان (برے معنوں میں مستعمل) ۔

English meaning of vabaa-e-'aam

Noun, Feminine

  • pandemic, a disease spread everywhere

वबा-ए-'आम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • महामारी, सब में फैली हुई वबा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَبائے عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَبائے عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone