تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واضِح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واضِح کے معانیدیکھیے
واضِح کے اردو معانی
صفت
- مفصل، شرح کیا ہوا، تفسیر کیا ہوا
- جس میں کوئی ابہام یا شک نہ ہو، غیر مبہم، صاف، صریح، کھلا ہوا، نمایاں، کھلا، آشکار
- جلی قلم سے لکھا ہوا، صاف لکھا ہوا، جس کے پڑھنے میں تکلیف نہ ہو
- روشن، تاباں
اسم، مذکر
- سفید دانت نیز سفید رنگ کا اونٹ
- صبح کا ستارہ
فعل متعلق
- بہ ظاہر، صاف طور پر، کھول کے
وضاحتی ویڈیو
شعر
اتنی بے ربط کہانی نہیں اچھی لگتی
اور واضح بھی اشارے نہیں اچھے لگتے
English meaning of vaazeh
Adjective
-
evident, manifest, obvious, clear, apparent
Example - Allah apne ahkam tumhare liye vazeh karta hai, shayad tum shukra karo
वाज़ेह के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
विस्तारपूर्ण, व्याख्यायित, विस्तृत रूप से वर्णित
उदाहरण - अल्लाह अपने अहकाम तुम्हारे लिए वाज़ेह करता है, शायद कि तुम शुक्र करो
- जिसमें कोई अस्पष्टता या शक न हो, स्पष्ट, साफ़, खुल्लम खुल्ला, खुला हुआ, प्रदीप्त, खुला, व्यक्त
- मोटे अक्षरों में लिखा हुआ, साफ़ लिखा हुआ, जिसके पढ़ने में कष्ट न हो
- चमकीला, ज्वलन्त
संज्ञा, पुल्लिंग
- सफ़ेद दाँत अथवा सफ़ेद रंग का ऊँट
- सुब्ह का सितारा
क्रिया-विशेषण
- देखने में, स्पष्ट रूप से, खोल के
واضِح کے مترادفات
واضِح کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واضِح)
واضِح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔