تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واو مَوقُوف" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واو مَوقُوف کے معانیدیکھیے

واو مَوقُوف

vaav-mauquufवाव-मौक़ूफ़

وزن : 21221

واو مَوقُوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ واو جو الف اور ی کے بعد آتا ہے اور اس کا تلفظ واو کے املا سے ہوتا ہے ؛ جیسے : بھاؤ اور دیو ، اصولا ً اس پر ہمزہ نہیں ہوتا لیکن اُردو والے اس پر ہمزہ لگا دیتے ہیں تاکہ تلفظ آسان ہو جائے ۔
  • ۔آخرمیں افن اسما ہندی کے واقع ہوتا ہے جن میںواوکے قبل الف ہو۔ جیسے بھاؤ تاؤ۔ واؤ کبھی امر کے بعض صیغوں کے آخر میں آکر ان کو مصدر کردیتا ہے۔ جیسے بناؤ۔ بہاؤ۔ کبھی کلمات ہندی کے آخرمیں نسبت کے واسطے آتاہے جیسے پچھیاؤ۔(پچھم کی ہوا) کبھی بعض مصادر

English meaning of vaav-mauquuf

Noun, Masculine

  • the letter 'w' in Urdu alphabets which comes at the end of the words and is often pronounced as 'o', as in oat

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واو مَوقُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

واو مَوقُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone