تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واؤ مَعْرُوف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واؤ مَعْرُوف کے معانیدیکھیے
واؤ مَعْرُوف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔جس واو کے پہلے پیش ہو اور خو ب ظاہر کرکے پڑھاجائے جیسے۔ دور۔پور۔ بعض کلمات ہندی کے آخر میں ۔افادہ فاعلیت کا دیتا ہے جیسے بھگو۔لگّو۔ اور کبھی افادہ مفعولیت کا جیسے۔پاٹو بمعنی پرورش یافتہ جانور اورکبھی اسم کی تذکیر ظاہر کرتا ہے۔ جیسے کلّو۔ بدھو(ب)
- رک : واو معروف ۔ واؤ معروف پر الٹا پیش لکھتے ہیں اور واؤ مجہول خالی رہتی ہے ۔
- وہ واو جس سے پہلے ضمہء خالص ہو ؛ جیسے : نور ، حور ، مشہور وغیرہ میں ۔ واو معروف و مجہول کا قافیہ کسی قدر جائز ہے ۔
English meaning of vaav-maa'ruuf
Noun, Masculine
- pronunciation of و as in بُھول /bhu:l/
- the letter 'w' in Urdu alphabets pronounced as 'oo', as in boot
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واؤ مَعْرُوف)
واؤ مَعْرُوف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔