تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واؤ مَعْرُوف" کے متعقلہ نتائج

بَرباد

اجاڑ، تباہ، ویران، خراب، نیست و نابود

بَرباد دینا

مٹانا ، اجاڑنا ، ضائع کرنا .

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرباد کرنا

بَرباد جانا

ضائع ہونا ، اجڑنا ، لٹ جانا .

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

آشِیانَہ بَرباد

جس کا آشیاں اجڑ چکا ہو، بے خانماں، خانہ برباد، تباہ حال

نیکی بَرباد ہونا

محنت اکارت ہونا ؛ نیکی کا صلہ بدی سے ملنا ۔

نامُوس بَرباد ہونا

بے عزت ہونا ، آبرو جانا ۔

مِٹّی بَرباد رَہنا

خاک اُڑتی رہنا ؛ ذلیل و خوار رہنا ، بے عزت رہنا ، کوئی قدر و قیمت نہ ہونا ۔

مِٹّی بَرباد ہونا

رُسوا ہونا، ذلیل و خوار ہونا، برا حال ہونا، بد نام ہونا

ہوش بَرباد کَرنا

حواس زائل کرنا ، عقل اور اوسان نابود کرنا ۔

ہاتھوں بَرباد ہونا

کسی کے سبب سے تباہ ہونا ۔

بَھرا گَھر بَرباد ہونا

گھر کی رونق جاتے رہنا، خاندان تباہ ہو جانا، آدمیوں کے مٹ جانے کی وجہ سے خاندان مٹ جانا

نیکی بَرباد گُناہ لازِم

محنت اکارت گئی، الٹا الزام آیا

دِین و اِیمان بَرباد ہونا

مذہب بدلا جانا، بے ایمان ہوجانا

خانماں بَرباد

جس کا گھر بار اجڑ گیا ہو، تباہ برباد، سرگشتہ

مِٹّی بَرباد کَرنا

رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، خاک اُڑانا، بدنام کرنا۔

نیکی بَرباد کَرنا

محنت ضائع کرنا، اچھائی کا بدلہ برائی سے دینا

دِین و اِیمان بَرباد کرنا

مذہب بدل دینا، بے ایمان ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں واؤ مَعْرُوف کے معانیدیکھیے

واؤ مَعْرُوف

vaav-maa'ruufवाव-मा'रूफ़

وزن : 21221

واؤ مَعْرُوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔جس واو کے پہلے پیش ہو اور خو ب ظاہر کرکے پڑھاجائے جیسے۔ دور۔پور۔ بعض کلمات ہندی کے آخر میں ۔افادہ فاعلیت کا دیتا ہے جیسے بھگو۔لگّو۔ اور کبھی افادہ مفعولیت کا جیسے۔پاٹو بمعنی پرورش یافتہ جانور اورکبھی اسم کی تذکیر ظاہر کرتا ہے۔ جیسے کلّو۔ بدھو(ب)
  • رک : واو معروف ۔ واؤ معروف پر الٹا پیش لکھتے ہیں اور واؤ مجہول خالی رہتی ہے ۔
  • وہ واو جس سے پہلے ضمہء خالص ہو ؛ جیسے : نور ، حور ، مشہور وغیرہ میں ۔ واو معروف و مجہول کا قافیہ کسی قدر جائز ہے ۔

English meaning of vaav-maa'ruuf

Noun, Masculine

  • pronunciation of و as in بُھول /bhu:l/
  • the letter 'w' in Urdu alphabets pronounced as 'oo', as in boot

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واؤ مَعْرُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

واؤ مَعْرُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone