تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واسْطے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واسْطے کے معانیدیکھیے
واسْطے کے اردو معانی
فعل متعلق
- واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت، (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل)
- واسطہ (رک) کی جمع
- وجہ، سبب، خاطر، کارن، وجہ سے
شعر
خدا کے واسطے اس کو نہ ٹوکو
یہی اک شہر میں قاتل رہا ہے
نہ اپنے ضبط کو رسوا کرو ستا کے مجھے
خدا کے واسطے دیکھو نہ مسکرا کے مجھے
اتنے مایوس تو حالات نہیں
لوگ کس واسطے گھبرائے ہیں
English meaning of vaaste
वास्ते के हिंदी अर्थ
واسْطے سے متعلق محاورے
واسْطے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واسْطے)
واسْطے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔