تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واثِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واثِق کے معانیدیکھیے
واثِق کے اردو معانی
صفت
- مضبوط، پکا، مستحکم نیز مستقل
شعر
خود ہی بیمار کرے خود ہی وہ پوچھے واثقؔ
کون سا روگ ہے کیوں بگڑی ہے حالت تیری
اپنی شہرت پہ نہ اترانا کبھی تو واثقؔ
یہ ندی وہ ہے جو اک روز اتر جائے گی
ذہن و دل دونوں میں رکھتا ہوں بنا کر واثقؔ
گھر کے اندر کوئی جھگڑا نہیں ہونے دیتا
English meaning of vaasiq
Adjective
- strong, robust, firm, secure, binding, obligatory
वासिक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पक्का, दृढ़, मज़बूत, स्थायी
- दृढ़, मज्बूत, न टूटनेवाला।
واثِق کے قافیہ الفاظ
واثِق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واثِق)
واثِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔