تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارِثِ تاج و تَخت" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں وارِثِ تاج و تَخت کے معانیدیکھیے

وارِثِ تاج و تَخت

vaaris-taaj-o-taKHtवारिस-ए-ताज-ओ-तख़्त

وزن : 222221

وارِثِ تاج و تَخت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث

English meaning of vaaris-taaj-o-taKHt

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word

  • heir to the throne, crown prince

वारिस-ए-ताज-ओ-तख़्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • बादशाह का वलीअहद, सलतनत का वारिस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارِثِ تاج و تَخت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارِثِ تاج و تَخت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone