تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وارث ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وارث ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: وارِث
وارث ہونا کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل مرکب
- ۱۔ مرنے والے کی جائداد کا حق دار یا مستحق ہونا ۔
- ۲۔ ورثہ دار ہونا (خواہ مال و دولت یا صفات اور خصوصیات کا) امین ہونا ۔
- ۳۔ ولی نعمت ہونا ، آقا ہونا ، سرپرست ہونا ، مالک ہونا ؛ مددگار ہونا ، حامی ہونا ۔
English meaning of vaaris honaa
Arabic, Hindi - Compound Verb
- inherit, succeed to, heir to
- to be chief, to be guardian, to be owner
- to be helper, to be sympathizer
वारिस होना के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- मरने वाले की जायदाद का उत्तराधिकारी या हिस्सेदार होना, अधिकार रखने वाला होना (चाहे वो धन-धुलत या विशेषता का)
- सरदार होना, अभिभावक होना, मालिक होना, स्वामी होना
- मददगार होना, समर्थक होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وارث ہونا)
وارث ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔