تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارِد و صادِر" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں وارِد و صادِر کے معانیدیکھیے

وارِد و صادِر

vaarid-o-saadirवारिद-ओ-सादिर

اصل: عربی

وزن : 21222

Roman

وارِد و صادِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنے والا

    مثال منادی تمام شہر میں کرو کہ جو فقیر وارد و صادر اس شہر میں ہو ۔۔۔۔۔ بادشاہ سے ملاقات کرے۔

  • (مجازاً) مہمان، مسافر

Urdu meaning of vaarid-o-saadir

Roman

  • aane vaala
  • (majaazan) mehmaan, musaafir

English meaning of vaarid-o-saadir

Noun, Masculine

  • comer
  • guest, traveller

वारिद-ओ-सादिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आने वाला

    उदाहरण मुनादी (ढोल या नगाड़ा पीट कर की जाने वाली घोषणा) तमाम शहर में करो कि जो फ़क़ीर वारिद-ओ-सादिर इस शहर में हो.... बादशाह से मुलाक़ात करे।

  • (लाक्षणिक) अतिथि, आगंतुक, मेहमान, मुसाफ़िर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارِد و صادِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارِد و صادِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone