تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وارَستَہ مِزاجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وارَستَہ مِزاجی کے معانیدیکھیے
وارَستَہ مِزاجی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- مزاج یا طبیعت میں لاپروائی ہونا ، بے فکری ، بے نیازی ، آزادی ، وارستہ مزاج (رک) کا اسم کیفیت ، بے پروائی ۔
- مزاج یا طبیعت میں لاپروائی ہونا ، بے فکری ، بے نیازی ، آزادی ۔
شعر
ہم بھی وارستہ مزاجی کے ہیں اپنی قائل
خلد میں روح تن زار ترے کوچے میں
English meaning of vaarasta-mizaajii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- humility, meek nature, negligence, untidiness
वारस्ता-मिज़ाजी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रकृति की स्वच्छंदता, आज़ाद मिज़ाजी, मन की मौज, मिज़ाज या तबीयत में लापरवाही होना, बेफ़िकरी, बेनियाज़ी, आज़ादी, बेपरवाही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وارَستَہ مِزاجی)
وارَستَہ مِزاجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔