تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارَستَہ مِزاج" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں وارَستَہ مِزاج کے معانیدیکھیے

وارَستَہ مِزاج

vaarasta-mizaajवारस्ता-मिज़ाज

وزن : 222121

وارَستَہ مِزاج کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • آزاد طبع، لا ابالی مزاج، آوارہ مزاج، وہ شخص جسے کسی امر کی پابندی نہ ہو

فارسی، عربی - صفت

  • رک : وا (۴) نیز تحتی الفاظ ؛ آزاد طبع ، لااُبالی مزاج ، وہ شخص جیسے کسی امر کی پابندی نہ ہو ؛

شعر

English meaning of vaarasta-mizaaj

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • humble nature, vagabond

वारस्ता-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वच्छंद प्रकृति, आजाद मिजाज, मनमौजी, लाउबाली, आवार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارَستَہ مِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارَستَہ مِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone